Hafiz Naeem ur Rehman - Jamaat-e-Islami Dharna Update - Exclusive Interview - Jirga - Saleem Safi

158,313
0
Publicado 2024-07-27
#jirga #saleemsafi #saleemsafianalysis #geonews
#hafiznaeemurrehman #jamateislamiprotest #islamabaddharna #islamabadprotest #JIprotest #protestupdate | 27th July 2024

Guests: Hafiz Naeem ur Rehman

Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.

Timings
Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM
Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM

Watch More Videos Subscribe - youtube.com/geonews

Todos los comentarios (21)
  • @umairmunir624
    کیا زبردست بندہ ہے یار کمال کردیا حافظ صاحب
  • اس وقت پاکستان کا سب سے بہترین اور بہادر رہنما قوم کی جان حافظ نعیم الرحمن ہیں
  • ہم جیو ٹی وی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوام کی آواز اٹھانے میں مدد کی
  • @raheelaerrum9911
    حافظ نعیم الرحمن کی باتیں پاکستانی عوام کے دل کی اواز ہے اللہ پاکستان کو ایسے مخلص حکمران عطا فرمائے آمین
  • @justinfoley22
    25 کروڑ مظلوموں کی واحد آواز انجنئیر حافظ نعیم الرحمٰن
  • @MalikRashid-z4g
    ایک بار جماعت اسلامی کو حکومت دے کر دیکھو پاکستان کیسے ٹھیک ہوتا ہے انتہا کے ایماندار لوگ ہیں
  • @sairashafiq4171
    پوری قوم حافظ صاحب کے ساتھ کھڑی ہے۔عوام کے غمگسار ،دلوں کی آواز حافظ صاحب ہیں۔اللہ انھیں کامیاب کرے آمین ثمہ آمین پاکستان کے مسائل جلد حل ہوں۔
  • @khalidaziz6178
    حافظ صاحب اپ عظیم انسان ہیں میں پہلے مسلم لیگ نون کا ورکر تھا اپ کا جذبہ دیکھ کر میں اپ کا دیوانہ ہو گیا ہوں ائندہ جماعت اسلامی کو ان شاء اللہ اپنے پینل کے ساتھ ووٹ دوں گا ان شاء اللہ
  • حقیقی مسائل کو اجاگر کرنے پر جماعت اسلامی کا شکریہ
  • @UmaisSuleman
    سلام ہے حافظ نعیم الرحمن کو آپ نے اور جماعت اسلامی عوامی اشو پے آواز اٹھائی
  • عوامی لیڈر اس شدید گرمی میں بار بار اپنا پسینہ صاف کرتے ہوئے اور عوام کی سہولت کی خاطر سڑکوں پر دھرنا اور انٹرویو دے رہا ہے۔ اللہ آپکی حفاظت فرمائے اللہ آپکو اپنے مقاصد میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ اللہ آپکی آواز میں مزید طاقت ڈال دیں۔
  • @rafiaubaid4923
    مظلوم عوام الناس کے حق کے لیے جماعت اسلامی کایہ دھرنا،یہ احتجاج قابل مدد اور لائق صد تحسین ھے،اللہ تعالیٰ انکو سو فیصد کامیابی عطا فرمائے ،آمین
  • @myvlogs425
    انشاللہ ضرور کامیابی حاصل ھو گی
  • یہ مطالبات ہر ادمی کے ہیں ہر فرد کو اس ظلم کے خلاف نکلنا چاہئے
  • @king_O8
    میں قربان ہوجاوں.. اپنے قائد پر.. جو اس شدید گرمی میں عوام کی خاطر دھرنا دینے بیٹھا ہے ❤❤
  • حافظ صاحب پلیز کوئی ڈیل نہیں کرنا پوری قوم آپ کے ساتھ ھے ❤❤
  • @user-sp9le8bf4q
    بہت زبردست سب جماعتوں کو چاہیے حافظ صاحب کا ساتھ دیں وکیل بھی ساتھ دیں
  • @user-xg7qf4by6h
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو اللہ اپنے فرشتے آپ کی مدد کے لیئے نازل فرمائے اور پرخلوص طریقے سے کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
  • پاکستان کی واحد توانا آواز۔۔۔ حافظ نعیم الرحمن ❣️