Channel Thumbnail

Mufti Shaheenshah Haqqani

11,300 subscribers
0 views

About Mufti Shaheenshah Haqqani

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے پیارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں میں نے یہ چینل صرف آپ حضرات کے خدمت کیلئے شروع کیا ہے. تا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہو سکے. کسی کو جادو کا مسئلہ ہو. یا رشتے میں رکاوٹ ہو یا کاروباری بندش ہو میاں بیوی کے درمیان ناراضگی ہو. طلاق کا مسئلہ ہو, سرکاری مقدمات, جائیداد کے جھگڑے ہو, یا کسی ظالم کی ظلم سے آپ تنگ ہو, یا آپ چاھتے ہو کہ مخلوق خدا آپ سے محبت کریں بے اولاد حضرات کیلئے اور اسی طرح سینکڑوں ہزاروں مسایل کےحل کیلئے میں صرف قرآنی اور شرعی اعمال آپکے پاس لاتا ہو تاکہ آپ کے مسایل حل ہو.
آپ سے درخواست ہے کہ ھمارے چینل کو سبسکرایب کرنے کے ساتھ ساتھ دوسرے دوستوں کو بھی ہمارے چینل پہ آنے کی دعوت دیں. تاکہ ہماری خدمات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے. ہمارے وظایف و عملیات کے اجازت کے لئے آسان شرط ہے کہ چینل کوسبسکرایب کریں ویڈیو کو لایک اور کمنٹس میں ماشاءاللہ لکھیں.
ہمارا وٹس ایپ نمبر کہیں گم ہوا ہے لہذا عارضی وٹس ایپ نمبر جلد ہی جاری کیا جاے گا انشاءاللہ

Recommended Channels