Shia ka Aqeedah e Imamat aur Khatam e Nabuwat? Maulana Ishaq Ra

Published 2020-06-09
Shia ka Aqeedah e Imamat our Khatam e Nabuwat? Maulana Ishaq Ra


Topics Covered
Shia maslak ki Bunyad Aqeeda imamat
Masla Imaamat
12 imam
Kya hazrat Ali wasi rasool Hain
man kunto maula
Ali maula
khatam e nabuwat ka taqaza
khilafat e raashida
Shia say Ikhtilaaf
Shia mazhab ko kis nay barbaad kiya
sulaim al hilali




#maulanaishaqurdu #Shia #immamat

All Comments (21)
  • @medicaltalks1124
    مولانا اسحاق رح کے لیکچرز سن کر پہلی مرتبہ اس بات پہ فخر ہوتا ہے کہ الحمدللہ ...پنجابی زبان .....سمجھ سکتا ہوں❤
  • اللہ مولانا اسحاق پر کڑوڑوں رحمتیں فرمائے جنہوں نے ہمیں شیعہ سنی کی جنگ سے نکال کر ایک امت بننے کا درس دیا۔
  • @mehmoodk70
    اللہ تعالیٰ محترم مولانا محمد اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے دین کی تشریح کا حق ادا کر دیا ہے
  • بہترین تشریح' - کتاب اللہ، سنت رسول اور احادیث صحیحہ سے دلیل کے ساتھ. اللہُ تعالیٰ آپ کی قبر کو نور سے بھر دے. امین
  • @sajadkhan9927
    اللہ تعالی مولانا اسحاق رح کو جنت الفردوس عطا فرمائیں آمین۔ کیا دبنگ اور قابل ترین شخصیت تھی۔
  • ماشااللہ مولانا اسحاق صاحب رحمۃ اللہ علیہ جیسا عالم دین چشم فلک نے نہیں دیکھا۔اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے اور جن لوگوں نے اس ویڈیو میں سب ٹائٹل لگائے ہیں اللہ ان کی بھی کوشش کو قبول فرمائے۔آمین یا رب العالمین۔
  • مفتی صاحب نے اتحاد امت پر بہت زیادہ محنت کی دعا ہے اللہ کریم مولانا اسحاق کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
  • @usmanmirza31
    ماشاءالله بہترین علمی چینل ۔اللہ‎ پاک مولانا اسحاق رح کو جنت میں اہل بیت ع کا قرب نصیب فرماۓ آمین
  • @sadaeishaqr.a
    ماشاء اللہ کمال کردیا اللہ آپکو بے حساب اجر سے نوازے
  • @AbuBakar-jh5gk
    اللہ تعالی مولانا اسحاق رح کو جنت الفردوس عطا فرمائیں آمین
  • اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے مولانا اسحاق رحمہ اللہ اور اس چینل کی انتظامیہ کو اللہ پاک ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اور ایسے ہی حق سچ بات لوگوں تک بآسانی پہنچاتے رہے جزاک اللہ خیرا
  • اللہ‎ جنّت میں ا علی مقام دے ۔ اہل بیت کی ہمرا ہی دے ۔آمین
  • @usmanmirza31
    ماشاءالله بہترین لیکچر اللہ‎ پاک درجات بلند فرماۓ آمین
  • Excellent explanation by Molana Sahib, whatever research he has discussed being a Muslim, this Ummah should be thankful to him. May Allah bless him nd increase his grades in the life hereafter. Aameen
  • @muhammadali3470
    کمال۔۔۔۔سونے کے حروف سے لکھنے کے قابل ھے ایک ایک لفظ
  • @haiderabbas6576
    یہ بھی اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے کہ مولانا صاحب کے کچھ لیکچرز محفوظ ہو گئے ہیں، الحمدللہ بہت سے دین کی سیدھی راہ کے متلاشی حضرات کے لیے مولانا روشنی کا مینار ہیں، اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی قبر کو روشن کرے اور آخرت میں آسانیاں فرمائے آمین
  • @m.hussainraza4243
    ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک اجر عظیم سے نوازے ۔ شاباش پھر شاباش
  • ماشاءالله زبردست کام کیا ہے اللّه تعالیٰ جزاے خیر عطا فرماے آمین
  • Allah paak moulana isaque ko khoob jaza de , aapne imamo ke masle ko saaf ker diya. aameen ya rabbul aalmeen