Shia VS Sunni Aqeedah e Khilafat Kon Haq Par Hai ? | Hassan Allahyari Urdu

Published 2024-07-25
Join this channel to get access to perks:
youtube.com/channel/UCWJD7Pde1EEJSRcEqWbgBDQ/join

To Support Shaykh Hassan Allahyari:

► PayPal Donation paypal.me/ABTV
► Patreon Page www.patreon.com/Allahyari
► Support ABTV www.abtv.org/en/support

For further donation information, email: [email protected]

To Schedule a Call During Live Shows, Please Contact:

Brother Jafar Ali Kazmi:
wa.me/+17186876775

Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
► Email: [email protected]
wa.me/+19177832536


Please note: Shaykh Hassan Allahyari does not answer calls or listen to audio messages. He cannot read Urdu in Roman script. Please write your messages only in Urdu script.

All Comments (21)
  • @Aruj_143
    Mashalla Allahyari saib slaamat rehey ap ney daleel sey Haq ko beyan Kia Haq panj tan pak(AS)❤❤❤❤❤
  • Jio allama hassan allahyari sahib zindabad koi mademuqabul nahi allahyari sahib ka zindabad
  • ❤❤❤❤❤Geo bhai Jan hasan Allah yari zindabad geo bhai
  • Inquiry About Masturbation in Shia Islam Dear Hassan allah yari, I hope this message finds you well. I am writing to seek your guidance on a matter of personal concern. There seems to be some confusion among Shia scholars regarding whether masturbation is considered haram (forbidden) or makruh (discouraged). Could you please clarify whether masturbation is haram or makruh according to Shia jurisprudence? Additionally, if it is haram, could you explain the reasons behind this ruling? If it is makruh, could you provide the reasoning for this classification? Furthermore, if possible, could you consider creating a video discussing this topic in detail? It would greatly help many of us seeking clear guidance on this issue. Thank you very much for your time and assistance. Best regards, [GhUlaM RaZa SultaN]
  • Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u 😘😘😘😘😘🥰🥰😘😘🥰🥰🥰🥰🥰😘😘🥰😘🥰😘🥰😘🥰🥰🥰😘🥰🥰😘😘
  • @qzwazeem8425
    یار ی کہہ رہا ہے کہ امام کا قول حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول جیسا ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا قول ہے وہ اللہ کے قول جیسا ہے تو پھر ان سے کہو کہ یہ اپنے اماموں کی روایات جو انہوں نے بیان کی ان کو مانے "مولا علی کے حوالے سے امام جعفر صادق اپنے والد امام باقر کے حوالے سے نقل کرتے ہیں - جس میں فرمایا تھا کہ ابوبکر و عمر دونوں میرے حبیب تھے اور اپ کے چچا تھے ابوبکر و عمر , امام تھے اور اسلام کے شیخ تھے, جس نے ان کی پیروی کی ان کے راستے پر وہ صراط مستقیم پر چلے گا-" (تـلـخـيـص الـشـافـي، شیخ طوسی - جلد 3 - صفحہ 218) امام محمد باقر سے روایت ہے امام محمد بن باقر سے عرو بن عبداللہ نے سوال کیا گیا کہ تلوار کے دستے پر سونا لگانا, نگینے جڑنا/ مزین کرنا اس کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے? امام نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں جائز ہے- پھر پوچھا گیا کیوں? امام باقر نے کہا کہ کیونکہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے تلوار کے دستے کو مزین کر رکھا تھا- عرو بن عبداللہ کہتے ہیں - یہ بات سن کر میں نے کہا اپ بھی ابوبکر کو "صدیق" کہہ رہے ہیں? امام باقر جہاں بیٹھے تھے کھڑے ہوئے اور انہوں نے اپنا چہرہ کعبے کی سمت کر دیا اور تین دفعہ کہا "ہاں وہ صدیق ہیں ہاں وہ صدیق ہیں ہاں وہ صدیق ہیں"- اور کہا "جو شخص حضرت ابوبکر کو صدیق نہ کہے اللہ اس کی کسی بات کو نہ دنیا میں سچا کرے اور نہ اخرت میں سچا کرے" (کشف الغمہ جلد دوم صفحہ 359) دیکھ لیں حضرت امام باقر شریعت کے حرام اور حلال کی دلیل کہاں سے لے رہے ہیں- اس کتاب میں بھی ابوبکر کا نام لکھا ہوا ہے صدیق رضی اللہ تعالی عنہ- اماموں کے امام حضرت باقر فرماتے ہیں "ہاں وہ صدیق ہیں صدیق ہیں صدیق ہیں" اور عروہ بن عبداللہ کے بھی سچائی دیکھیں کہ سوال کیا جواب لیا اور روایت بھی کر دی یہ تھے اپ کے ائمہ اور ہمارے ائمہ اور اپ لوگوں سے اللہ کا ایک فرمان حلق سے نیچے نہیں اتر رہا جس میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر کے ساتھ ہوں- کس کس کو جھٹلاؤ گے? کون کون سی کتابوں کو جھٹلاؤ گے? اب حالت یہ ہے کہ اللہ کو جھٹلانے پہ تلے ہوئے ہو (اعوذ باللہ) اللہ اپ کو اور ہم کو حق اور سچ دیکھنے اس کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہماری زندگی صراط مستقیم پر قائم و دائم رکھے اور ہمارا خاتمہ بالایمان فرمائے امین ثم امین
  • @qzwazeem8425
    اللہ تعالی نے قران میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کو بھی اہلبیت کہا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اپ کے عقیدے کے حساب سے وہ بھی معصوم ہوئیں اور اپ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں کیا باتیں کرتے ہیں اپ جانتے ہیں سورہ احزاب کی ایت ذرا شروع سے پڑھیں کہ اللہ تعالی مخاطب کن سے ہے قرآن انبیاء کی بیویوں کو اہلبیت کہہ رہا ہے۔ ("نبیؐ کی بیویو، تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو۔ اگر تم اللہ سے ڈرنے والی ہو تو نرم لہجے سے بات نہ کیا کرو کہ دل کی خرابی کا مُبتلا کوئی شخص لالچ میں پڑ جائے ، بلکہ صاف سیدھی بات کرو- اپنے گھروں میں ٹِک کر رہو۔ اور سابق دَورِ جاہلیت کی سی سج دھج نہ دکھاتی پھرو۔ نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت کرو۔ اللہ تو یہ چاہتا ہے کہ اہل بیت نبیؐ سے گندگی کو دور کرے اور تمہیں پوری طرح پاک کر دے-") (سورۃ الاحزاب 33:32/33)
  • Four fundamental of shia are (1)Matam (2)Muttah (3)Takia (4)Tabra which are against the teachings of Holy Quran and Hazrat Muhammad SAWW and their Ahlebait.
  • @sk-Muhammadi
    imamat ki 1 daleel Quran se la dain me shia ho jata hun
  • @Saqibkriaz
    jawad naqvi and engineer Muhammed Ali mirza ❤❤❤✌️✌️✌️✌️
  • @Xraykh_
    یہی آیت آگے بھی پڑھ لیتے، کہ "اگر تمہیں کسی بات میں تنازعہ ہو جائے، تو اللہ اور اللہ کے رسول کی طرف رجوع کرو"، تو یہاں سے تو معصومیت ثابت ہو ہی نہیں رہی!!!
  • DESTROYER of Sunni Wahabi kufr o shirk, Janab Hassan Alabyari😊 ❤ Ya Mehdi (as) al ajal farajahum