Meri Zaat Kaha'n میری ذات کہاں || New Naat Rabbi ul Awwal 2021 || Mufti Saeed Arshad Al Hussaini

Publicado 2021-10-08

Todos los comentarios (21)
  • Jee chahta hai hazrat mufti sahab ke lab choom lu🥰Allah ne unki Aawaz me bhot pyaari mithaas di hai...dil ko bhot sukoon milta hai💕💕💕
  • @rkrazzu23
    جن میں نعت سما جائے میرے وہ جذبات کہاں😢 اللّٰہ راضی ہو آپ سے__آمین
  • Mashallah mufti Sahab bohat ache naat ha Kab sa entezar ta AP ke nazam ka Mashallah Mashallah Allah pak AP ko Sahat wale lambi Zindagi da Ameen .sum.a.ameen .💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
  • مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ
  • @abubakarisb25
    میں تو وقت کا علامہ اقبال کہتا ہوں مفتی صاحب کو ❤️ اللہ سبحانہ وتعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
  • لکھوں نعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں میری یہ اوقات کہاں آپ کہا میری زات کہا یہ لب اور ان کی بات کہاں
  • @asifmemon8961
    I am from India , Very heart touching naat Masha Allah ♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹
  • @majidshaikh5231
    Ham apny madrisy me mufti sab ki har Nat bachon ko sikhaty hen
  • @saqibmujahid329
    🌸🌸Nice wordin👌👌👌 is tra ky alfaz khe niii suny🌸🌸
  • @Sunatenabvi1
    ❤️Allah pak mufti saeed Arshad Alhusaini sahab ki Umer daraz rakhy Ameen 🤲🤲🤲
  • سبحان اللہ۔۔ایمان میں تازگی مذید آگئ ❤😘😘 صلی اللہ علیہ وسلم❤
  • @masoodawan9290
    آپ کہاں میری ذات کہاں Subhan Allah 💓 Kia baat ha💖👑
  • @AbdulWahab-hf3qz
    صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
  • @AliAhmed-ck6yx
    آپ کہاں میری ذات کہاں یہ لب اور انکی بات کہاں۔۔۔۔۔۔۔ صلی اللہ علیہ وسلم
  • @arifiqbal8427
    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام حضرت مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے اس کلام کو شرف قبول عطا فرمائے، نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں شرف قبولیت عطا فرمائے، آمین میں نے کئی مرتبہ یہ نعت سنی لیکن دل نہیں بھرتا اور نعت سے دل بھر بھی کیسے سکتا ہے۔ آپ میرے بچوں کے پسندیدہ شاعر ہیں، آپ کے کلام میں "سہل ممتنع" ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے سچا عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نصیب فرمائے آمین۔