Last village on Pakistan India Border | Amezing Village Of Pakistan Near India | Gilgit Baltistan

2,749,132
0
Published 2022-10-08

All Comments (21)
  • @malikati2424
    میری نظر کو بھائے دنیا کا حسن کیسے آنکھوں میں ہے سمایا سرکار کا مدینہ ❤️
  • @muslimali1883
    ماشاءالله۔۔ میرے دیس بلتستان۔۔ہر ایک کے چہروں پر پراعتمادمسکراہٹ ہیں
  • ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بہت پیاری سای مسجدہے اسلام زندہ بادہ باد پاکستان پائندہ باد
  • ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور پیارا گاؤں ھے میرے پیارے وطن پاکستان کا اور بہت ہی خوبصورت مسجد ھے اور خوبصورت اور با اخلاق لوگ ہیں اللّٰہ پاک میرے پیارے وطن پاکستان کے ہر حصے کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین
  • بہت خوبصورت گاؤں ہے ۔فن تعمیر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔اتنا دور دراز کا گاؤں ہوتے ہوے خوبصورت گھر بنے ہوے ہیں
  • بہت خوب صورت جگہ ہںے شکریہ بھائ آپ نے بہت حسین نظارے دیکھائے 👍
  • ماشاءاللہ زبردست ویڈیو دیکھانے کا شکریہ 🌹 👍 جزاک اللہ 🇵🇰🥰💞
  • ہم یورپ میں🇲🇫🇬🇧 ہیں اتنی ٹینشن کی زندگی ہے پیسے کے باوجود۔۔۔ اس سے ان کی سادہ زندگی بہتر ہے مشکلات تو ہیں لیکن سادہ ہیں۔۔ اللہ تعالٰی پاکستان🇵🇰 کو اسلام کا مضبوط قلعہ بنائے اور ہمیں اسلام پر مکمل عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
  • ماشاء اللہ بہت زبردست علاقہ ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کو سدا اپنی امان میں رکھے
  • ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ پاک نے پاکستان کو بہت خوبصورت بنایا ے جنگلات پھاڑ میدان سبز علاقے پاکستانی بھائیوں پیارے پاکستان کی قدر کرنی چاہیے اللہ تعالٰی نے پاکستان دیا ہے الحمدللہ
  • @Ansar_Madni
    انتہائی خوبصورت گاؤں اور مہمان نواز لوگ یہاں بستے ہیں
  • علاقے کے خوبصورتی کے علاؤ باڈر کے محافظ بھی ھیں
  • @razz6093
    Masha allah, ma gasha atti balti youl khun dap niska la, lots of love another side of balti village, Turtuk , ladakh India🇮🇳
  • Very nice presentation dhanyvad ea kaash border na hoti Jay Hind from India
  • Bahut sundar village h bhai or Gb ke log bhi bht ache h love from india🇮🇳🇮🇳❤️❤️
  • ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے اور وہاں کے خوبصورت نظارے دیکھانے کا شکریہ جناب تقی بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
  • بہت خوبصرتی سے دلکش مناظر فلماے گے ء ھیں ۔یہ جان کہ دکﮪ ھوا کہ لوگ اس پار اپنے جیسے لوگؤں سے ملنے سے بھی محروم ھیں