Sheikh Mohsin's view of Agha Sayed Haider's Rizvi life .Full speech

9,022
0
Published 2024-07-28

All Comments (21)
  • ماشا اللہ اغا شیخ محسن بہت بہترین جزاک اللہ🌹🌹خدا اپ کو سلامت رکھیے
  • اے ممبع ہدایت وے ناصر شریعت اے ہادیے ہدایت محبوب امام خمینی کلام (سیدحیدر رضوی)
  • @Ladakhi1969
    ماشااللہ۔شیخ محسن صاحب آپکی حق بیانی کو سلام پیش کرتے ہیں اے کاش آپ جیسے علما سید حیدر مرحوم کی حیات ذندگی کے دوران موجود ہوتے تو شاید آج کرگل کا حالت کچھ اور ہوتی۔۔۔۔خداآپکو حق بیانی کی مذید توفیق عطا کرے آمین
  • @Fabstyaqshan
    دوسرے علماء کے خدمات اپنی جگہ قابل ذکر ہیں لیکن شیخ علی آمیر چکتن، شیخ مفید سوت، شیخ حسین ذاکری ، سید حیدر سورو اور سید محمد شاہ تکت کے خدمات نمایاں اور انتہائی قابل ذکر ہیں۔
  • @Myirasana
    ماشاءاللّٰہ واقعاً ایک جوان عالم کا شعور اور حقانیت ھے جو بلا جیجک حق بیانی کرنے میں مصروف ہیں۔ اللّٰہ آپ کو اجر عظیم عطافرمائیں اور مزید ان کی کوششوں کو اجاگر کرنے کی جہد کریں گے۔ بہت بہت شکریہ۔
  • @zakirpathan7884
    ماشاءاللہ خُدا اپ کو مزید توفیق دے