Shoib Malik couldn't value her tennis star wife#dailyvlog #pakistan #india

Published 2024-03-14

All Comments (6)
  • @sumairamunir2355
    ‏میرے عشق نے آئینہ پہنا ہے

    آ تو بھی پتھر مار پیا

    تیرے ہاتھ شفا، سب روگوں کی

    میں صدیوں سے بیمار پیا

    تیرے نام پہ کیسے بکتا ہوں

    آ دیکھ، سر بازار پیا

    یوں ہاتھ بڑھا، کہ میں جی اٹھوں

    اک معجزہ ہے درکار پیا

    میرا عشق، جنوں میں ڈھلنے لگا

    انجام ہے تختہ دار پیا