Basic German Grammer part 5

Published 2024-05-19
Basic German Grammer part 5

All Comments (3)
  • @gulamabbas6439
    اسلام و علیکم ۔ میم کچھ دنوں سے اپ کی وڈیو خاموشی سے سن اور دیکھ کر مستفید ھو رھا ھوں اور اپ کو اب مسج باقاعدگی سے نہیں کرتا کیونکہ اپ کی مصروفیت کے مدنظر پیغام لکھنا مناسب نہ سمجھا ۔ اگر اپ کی تعریف کروں تو بھی نہیں کر سکتا میرے پاس وہ الفاظ ھی نہیں جو اپ کی تعریف میں تحریر کیۓ جائیں اور اگر کبھی کبھار لکھ بیٹھوں تو اپ کو اچھا نہیں لگتا ۔ میم اپ اچھے استاد میں اپنا کام لگن سے کرتے ھیں اسی وجہ سے میں اپ سے متاثر ھوا ھوں اور اپ سے بات کرنے میں فخر محسوس کرتا ھوں ۔ اللہ تعلی اپ کو سلامت رکھے ھمیں توفیق دے کہ اپ سے حصول علم میں سر نگوں رھیں ۔ میم خوش رھیں ۔ مسج لکھنے کی معزرت۔ اسلام و علیکم ۔