TUM IK GORAKH DHANDA ho| GORAKH dhanda Qawali | Nusrat Fateh Ali Khan Qawali| TUM akGorakh DHANDA ho

Published 2023-12-11

All Comments (21)
  • @ahmadnasir7579
    استاد نصرت فتح علی خان نے جس قوالی کو گایا ھر ایک لفظ کو چار چاند لگانے کے مترادف ھے لازوال کمپوزنگ لازوال پرفارمنس آج بھی موسیقی کی دنیا میں استاد نصرت فتح علی خان کا سکہ چلتا ھے استاد نصرت فتح علی خان وہ پاکستان انڈیا پوری دنیا میں آج بھی استاد نصرت فتح علی خان کی آواز کا جادو چلتا ھے راحت فتح علی خان کی مقبولیت اتنی نہیں جتنی مقبولیت استاد نصرت فتح علی خان کی آج بھی ھے آج بھی استاد نصرت فتح علی خان دلوں میں بستے ھیں قوالی ھو یا غزل دونوں ھی لاجواب خاص طور پر استاد نصرت فتح علی خان کا تال میل ھارمونیم اور تبلا پر جگل بندی کمال تھا لیکن استاد نصرت فتح علی خان نے ڈھولکی اور تبلا کا کمپوزیشن متعارف کروائی جو آج تک موسیقی کی دنیا میں کوئی نہ کرسکا استاد نصرت فتح علی خان موسیقی کا ایک سمندر تھے اور آج بھی موسیقی کا سمندر ھیں
  • Excellent composition and par Excellent singer. Love to listen it again and again. God bless you all 👍 🙏