Shops with NO Shopkeepers In Pakistan | Have seen this ?

367,190
0
Published 2024-06-29
Shops with NO Shopkeepers In Pakistan | Have seen this | Mubashir Saddique | Village food secrets

All Comments (21)
  • ہاہاہاہا میں تو ویڈیو کے آغاز میں سمجھا تھا کے ریڑی وی نہیں رہنی جے جو پاکستان کے موجودہ حالات ہے پر یہ دیکھ کے بہت خوشی ہوئی کے ان حالات میں بی اتنے ایماندار لوگ پاکستان میں موجود ہیں
  • کون کون اپ سرکار پر درود بھیجتا ہے یا اللہ اس ہماری کمزور سی کاوش کو اتنا پھیلا کے جو بھی دیکھ کے اپ سرکار پر درود پڑھے بنا اگے نہ جائے امین
  • ماشاءاللہ۔ اللہ پاک ہمیں ایماندار بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  • @mansabkhanbhatti
    اس ویڈیو کو دیکھ کے یہ خوشی ہوئی ہے کہ بہت سارے ایماندار لوگ ابھی دنیا میں ہیں الحمدللہ
  • وعلیکم اسلام۔مبشر بھائی بہت ہی اچھا تجربہ ہے اس سے ہماری تربیت بھی ہوگی
  • ایک ہی جان ہے وہ بھی نبی کریم حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم پر قربان
  • لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہو اس ہستی پر جس ہستی پر ہم لاکھوں کروڑوں درود و سلام بھیجتے ہیں اور وہ ہمیں لاکھوں کروڑوں برکتوں سے نوازتا ہے امین ثم امین
  • اکثر دوسرے ممالک کی ویڈیو میں دیکھتے ہیں جہاں پر ایسا روٹین ہوتا ہے۔ اور بہت ایمانداری سے لوگ پیسے دیتے ہیں۔ کاش ہمارے لوگوں میں بھی شعور آجایے
  • ایک ہی جان ہے وہ بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہے ❤❤
  • 😂😂 زبردست آئیڈیا مبشر بھائی ۔۔۔ یورپ میں بھی یہ سسٹم ھے دکانداری کا ۔ آج ھمیں اپنے پاکستانیوں کی ایمانداری کا پتہ چل گیا ۔ اللہ پاک کامیاب کرے بھائی ❤
  • ہمارے پیارے پاکستان میں بہت پیارے اور ایماندار ،خوددار اور غیر مند لوگوں کی بھی کمی نہیں ۔۔اللہ اکبر کبیرا ❤❤❤
  • یہ پاکستانی قوم ہے ایمانداری تو ان کے قریب سے بھی نہیں گزرتی جب تک ہم اپنے اپ کو نہیں بدلیں گے اس وقت تک اس ملک کے حالات کبھی نہیں سدھر سکتے
  • Pakistan K hukmaran b Pakistan Ki awam Ki waja say he aesy hain. Awam b nai sudhrti. Agr awam sahe Hoti tu pesy pory hoty. Aur hukmaran b achy hoty. But achi video Hai mubashir Bhai. Me APK first vlog say apki videos dekhti a rahe hu. Aesy he Kam krty Allah Pak apko Khush rakhy.
  • مبشر بہت اعلیٰ آپ نے پاکستان کا چھا چہرہ دیکھنے کی کوشش کی ہے
  • زندہ باد مبشر بھائی آپ کا کوئی جوڑ نہیں ہے آپ انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں اللّه پاک آپکو جزا عطاء فرمائے اپنے حفظ امان میں رکھے آمین 😍❤🙏
  • پاکستان میں سب چور نہیں انشاءاللہ ایمان والے بہت زیادہ ہیں تبی دنیا چل رہی ہے
  • Good massage 🎉🎉 Allah kare sab log paise dain ye soch k Allah dekh Raha...ya Rab mere mulk ki hifazat farama...falasteen ki hifazat farama.
  • ماشاءاللہ بہت خوب بھائی اللّٰہ آپکو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🎉جن لوگوں کو غرور نہیں ہوتا وہی لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں 🎉
  • مبشر بھائی آپ کوشش کرے کہ آپ روز ایک وڈیو بنائے کیونکہ مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے وڈیو بنائے اور زیادہ سے زیادہ غریب کی مدد کرے