Hindu ka Mola Ki Shan Main Qasida

15,110,007
13,642
Published 2016-05-12
Aik Hindu Mola Ali A s Ki Shan Main Qasida

All Comments (21)
  • بہت مزہ آتا ہیے قسم اللہ کی جب کوئی غیر مذہب ہمارے پیارے نبی اور صحابہ کرام کی تعریف کرتا ہے
  • میرے مولا علی ؑ کی شان بیان کرنے والے تجھ پر اللہ کی رحمت بر سے۔
  • سبحان الله سبحان الله سبحان الله میرے نزدیک آپ جنتی ہے نبی پاکﷺ کے پیاروں کی محبت جہنم میں جانے دیں گی رب پاک مسلمان ہونے کی سعادت نصیب فرماۓ آمین آمین آمین
  • @user-eo6bz5qh8u
    یا اللّٰہ ان بابا جی کو ایمان کی دولت عطا فرمائے آمین ثم آمین
  • سبحان اللّٰہ ، مولی علی علیہ السلام کی شان ایسی ہی ھے کہ جس سے ہرطبقہ ہائے زندگی نے عقیدت کے بند باندھے ہیں
  • @abbasali8176
    وہ دل ❤️ بڑے غنی ہوتے ہیں جن کے رہنما علی ہوتے ہیں 🙌🙌
  • @afzaalali5339
    سبحان اللہ 😚 جب بھی سنو بہت سکون ملتا ہے مسلمان ہونے پر فخر ہے 😍✌ خدا باقیوں کو بھی اس خوش قسمتی سے نوازے❤ آمین ❤
  • @fatimafawad3269
    Shirk k bgair itna pyar bhra Mola Ali a.s ka qaseeda , mza a gya ,
  • @kadbasach4521
    Mere Ali maula ki shan men jo ap ne muhabbt zahir ki uske liye mera Allah apne mehbub s.a.w ke sadqe apki lambi umr drash kare aur apka emaan majbut kare (Aameen)
  • اچاریہ جی قربان جاؤں آپ پر جب جب آپکو سنا ہر بار اس کلام کو سن کر نئے سرے سے پیار آیا۔سبحان اللہ۔
  • اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو اسلام و ایمان کی حقیقی روح سے نوازے آمین یارب العالمین
  • @IsmailCh-mu2ym
    Humari to yeh Dua hai keh is Duniya k tumam Ghair Muslims KO Din e Islam ki daulut say nawazay. Ameen Suma Ameen.l
  • @SOHNA366
    ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام ہے جسے وہ (محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و اہلِ بیتہ وجدآباءہ وبارک وسلم)اپنا بنا لیں اسے کوئی جدا نہیں کر سکتا۔
  • A great man who feels, understand, and recognized the importance of Maula Ali, Maula e kainat, stay blessed ever. Ali jitne tumhare hain Ali utne hamare hain Ali sab ke hain
  • جب سے ان کو سناھر روز بلا ناغہ سنتی ھوں ان پر بھی رحت برسےاور اسلام قبول کرنے توقیق دے آمین ثم آمین
  • @saimmehdi2378
    Boht kamal yr maza hi a gyah sun kr..dil kr rha the khatm hi na ho...labaik ya mola Ali (a.s)...love from pakistan🇵🇰
  • A great man who feels, understand, and recognized the importance of Maula Ali, Maula e kainat, stay blessed ever.
  • Lots of love 💘 💕 ❤ 💗 for this personality 😍😍😍